-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
- اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- کراچی میں پاک ویلز گرینڈ آزادی آٹو شو 2025 کا انعقاد
- الیکٹرک بائیک خریدنے والے کو اب 1 لاکھ روپے ملیں گے
- الیکٹرک SUV اوموڈا E5 کی خصوصی تصاویر
- جیکو جے 6 الیکٹرک SUV کی خصوصی تصاویر
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
گاڑیوں کی ڈلیوریز میں تاخیر پر ٹویوٹا معذرت خواہ
پاکستانی آٹو انڈسٹری کئی مسائل کی وجہ سے اس وقت مشکل حالات گز رہی ہے۔ گاڑیوں کی بکنگز بند ہیں، دوسری جانب پہلے سے بُک کی گئی گاڑیوں کی ڈلیوریز بھی تاخیر کا شکار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ٹویوٹا نے ڈلیوریز میں تاخیر پر صارفین سے معذرت کر لی ہے۔…
MG 3 آخر مراحل میں، قیمت 20 لاکھ سے کم ہوگی، جاوید آفریدی
جاوید آفریدی کی جانب سے کی گئی ایک فیس بُک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ MG 3 کی لانچ قریب ہے۔ پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ گاڑی کی قیمت 20 لاکھ سے کم ہوگی۔
اگر آپ کو یاد ہو تو یہ چوتھی بار ہے کہ جاوید آفریدی نے اس ہیچ بیک کی قیمت پر بات کی…
ایف بی آر نے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی کاروں پر ٹیکس کم کر دیا
رواں ماہ کے اوائل میں حکومت پاکستان نے سالانہ بجٹ 23-2022 پیش کیا۔ نئے بجٹ میں حکومت نے 5 ملین (50 لاکھ) روپے سے زائد مالیت کی گاڑیوں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس سے قبل فنانس بل نے اسے کیپٹل ویلیو ٹیکس (CVT) کا نام دیا تھا…
حکومت نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سُپرٹیکس عائد کر دیا
سالانہ بجٹ 2022-23 ابھی زیر بحث ہے کیونکہ حکومت ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ آج صبح، وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ پر تبادلہ خیال کے لئے اقتصادی ٹیم کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد حکومت کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10…
موٹر سپرِٹ پر کی درآمد پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے موٹر سپرِٹ پر 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ موٹر سپرِٹ کو کسی حد تک پیٹرول کا ہی ایک جُز کہا جا سکتا ہے جو کہ بنیادی طور پر انٹرنیشنل کمبسشن انجن میں فیول کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اتھارٹی کے…
ہںڈا اٹلس نے HR-V ٹیسٹ یونٹ کیلئے کتنی رقم ادا کی؟
رواں ماہ کے آغاز میں ہم نے پاکستانی سڑکوں پر ایک کیموفلاجڈ کراس اوور SUV کو دیکھا گیا۔ ہمیں اندازہ تھا کہ یہ ہنڈا HR-V ہے۔ ہم اس وقت گاڑی کے بارے میں یقینی طور پر کچھ نہیں کہہ سکتے تھے کیونکہ کار کی رجسٹریشن کا عمل ابھی جاری تھا۔ گاڑی کو…
ٹویوٹا کراؤن کا سیڈان سے کراس اوور تک کا سفر
کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹویوٹا کی روایتی سیڈان کو سپورٹ بیک کراس اوور کے طور پر دوبارہ تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ٹویوٹا نے نومبر 2020 میں مشہور کراؤن سیڈان کو بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ بعد ازاں، کمپنی نے کراؤن کو کراس اوور کے طور پر سامنے…
پروٹون گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
پاکستانی آٹو انڈسٹری گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی تیسری قسط کا آغاز ہو چکا ہے۔ جس کے تحت پروٹون گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کمپنی نے مقامی سطح پر تیار کی جانے والی دو گاڑیوں پروٹون ساگا اور پروٹون X70 کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔…
حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے،کیا پیٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی؟
حکومت پاکستان نے بالآخر 2022-23 کے وفاقی بجٹ پر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے عملے کے مشن اور پاکستانی اقتصادی ٹیم کے درمیان آن لائن میٹنگ میں طے پایا۔ اس معاہدے میں حکومت نے 436 ارب روپے مزید آمدنی کا عزم…
پاکستان میں MG 3 کا نیا ویرینٹ آئے گا، جاوید آفریدی
ایم جی پاکستان کے پوسٹر بوائے جاوید آفریدی پاکستانی صارفین کیلئے MG 3 سے متعلق ایک نئی خبر لے کر آئے ہیں۔ کئی سالوں سے پاکستان میں اس ہیچ بیک کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل جاوید آفریدی کیجانب سے انکشاف کیا گیا تھا کہ پاکستان میں اس…
گاڑیوں میں پیٹرول کی جگہ پانی بھرا جانے لگا
ملک میں ایک پیٹرول پمپ پر حیرت انگیز اور افسوسناک واقعہ دیکھنے کو ملا ہے جہاں گاڑیوں میں پیٹرول کی جگہ پانی بھر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کے مطابق پیٹرول سٹیشن پر آنے والی کئی گاڑیوں میں پیٹرول کی جگہ پانی بھر دیا گیا۔…
خوشخبری! کراچی کے شہریوں کیلئے گاڑیوں کی مرمت مفت
ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد اب مون سون سیزن کا بھی آغاز ہو چکا ہے۔ کراچی ٹریفک پولیس نے شہریوں کو گاڑیوں کے مسائل سے نمٹنے اور شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے میں مدد کے لیے مفت گاڑیوں کی مرمت کی سروس کا اعلان کیا ہے۔
کراچی ٹریفک…
چیری گاڑیوں قیمتوں میں اگست تک اضافہ نہیں ہوگا
ملک میں معاشی صورتحال خراب ہونے کے بعد اس وقت جب زیادہ تر کار کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، گندھارا نیسان لیمیٹڈ (GNL) نے اگست تک قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اگست 2022 کے ڈیلیوری کے وقت کے…
پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کام روک دیا
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ 24 اور ڈیزل کی قیمتوں میں 60 روپے کے حالیہ اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے مزاحمت کے طور پر ملک بھر میں اپنا آپریشن معطل کر دیا ہے۔
کراچی گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین رانا اسلم کا کہنا…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بگ تھری کار کمپنیز پر شدید برہم
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) نے حال ہی میں آٹوموٹیو سیکٹر کے سٹینڈرڈز پر تبادلہ خیال کے لیے ایک میٹنگ بلائی۔ اس دوران چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والی کاروں کے گرتے معیار پر برہمی کا اظہار کیا۔
فیڈرل…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔