براؤزنگ زمرہ

خبریں

ہیونڈائی سٹاریا کے ویرینٹس کے فیچرز و خصوصیات

ہیونڈائی نشاط پرائیویٹ موٹر لیمیٹڈ نے 11 سیٹر سٹاریہ لانچ کر دی ہے۔ 2021 میں ہیونڈائی ایلانٹرا اور ہیونڈائی سوناٹا کی کامیاب لانچ کے بعد ہیونڈآئی کی اس نئی گاڑی میں بہت سے سمارٹ فیچرز دئیے گئے ہیں۔ گاڑی میں 11 افراد بآسانی لمبا سفر…

ہیونڈائی سٹاریا کی قیمت، ویرینٹس اور بکنگ کی تفصیلات

ایک ماہ قبل ہم نے لاہور میں ایک نئی ہیونڈائی کار دیکھی۔ یہ ایک MPV (ملٹی پرپز وہیکل) تھی۔ جس کا نام ہیوںڈائی سٹاریا ہے۔ سٹاریا کو اب باضابطہ طور پر مارکیٹ میں لانچ کر دیا گیا ہے۔ ویرینٹس ہیونڈائی سٹاریا کے چار ویریئنٹس میں متعارف کروائے…

18 ماہ کی ترقی کے بعد، جنوری 22 میں کار فنانس میں کمی

پاکستان میں آٹو فنانسنگ میں گزشتہ 18 ماہ سے اضافہ دیکھا گیا۔ گزشتہ سال جنوری 2021 میں کار فنانس 262.5 بلین روپے سے شروع ہوتے ہوئے دسمبر 2021 میں 354 بلین تک پہنچا۔ ایک طویل عرصے کے بعد پہلی بار فنانسنگ 0.6 فیصد کم ہو کر جنوری 2022 میں…

سوزوکی سوئفٹ کی آفیشل لانچ کی تاریخ کا اعلان

آخرکار انتظار ختم ہوا! پاک سوزوکی نے آخرکار نئی سوزوکی سوئفٹ کی باضابطہ لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نئی سوئفٹ 24 فروری 2022 یعنی اس ہفتے جمعرات کو لانچ کی جائے گی۔ مزید برآں، یہ تقریب لاہور میں ہوگی۔ دریں اثنا، ایک…

مقامی سطح پر تیار کردہ ٹویوٹا فارچیونر لیجنڈر سامنے آ گئی

ہم نے کچھ عرصہ قبل آپ کو ٹویوٹا ریوو روکو کے بارے میں بتایا تھا کہ اسے مقامی سڑکوں پر دیکھا گیا ہے۔ اب ہم ٹویوٹا سے متعلق آپ کیلئے ایک اور دلچسپ خبر لے کر آئے ہیں اور وہ یہ ہے کہ مقامی طور پر تیار شدہ ٹویوٹا فارچیونر لیجنڈر کو بھی دیکھا گیا…

MG ایچ ایس کی قیمت میں 23 لاکھ روپے کا اضافہ😵😵

MG ایچ ایس ایکسکلوسیو کی قیمت میں حیران کن طور پر 23 لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جو کہ بلاشبہ بہت بڑا اضافہ ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن مستند ہے۔ ایم جی ایچ ایس  Exclusiveکی نئی قیمت ایک نوٹیفکیشن…

ہنڈا سوک 2022 کے آفیشل لانچ ٹائم کا اعلان

ہنڈا سِوک 2022 کے لانچ کی افواہیں کچھ عرصے سے گردش کر رہی ہیں۔ اس سے قبل ہمارے ذرائع نے ہمیں بتایا تھا کہ نئی سوِک 24 فروری 2022 کو پاکستان آئے گی۔ بعدازاں، دیگر ذرائع نے بتایا کہ گاڑی کی لانچ میں تاخیر ہے۔ اور اب آفیشل ذرائع نے گاڑی کے…

آئل ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، پہیہ جام ہڑتال کی دھمکیاں

گزشتہ رات پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب ملک بھر میں تیل کا بحران منڈلا رہا ہے۔ آئل ٹرانسپورٹرز نے غیر معینہ مدت کے لیے پرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت تیل کی نقل و حمل کے کرایوں میں اضافہ کرے۔ آئل ٹرانسپورٹرز…

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافہ

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے اور اس سے قبل یہی امید کی جا رہی تھی۔ قیمتوں میں اضافے کا اعلان رات گئے اس خبر کے سامنے آنے کے بعد کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی ہے۔…

ہنڈا سوِک 2022 سمارٹ کارڈ کی کیا ہے؟ تفصیل جانئیے

ہنڈا سوِک 2022 آئندہ دو ہفتوں میں پاکستان میں لانچ ہونے جا رہی ہے کیونکہ مختلف ذرائع اس کے ممکنہ لانچ کے بارے میں مختلف باتیں کہہ رہے ہیں۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی سوِک 24 فروری کو لانچ کی جائے گی جبکہ کچھ کا دعویٰ ہے کہ یہ مارچ 2022 کے…

ہیونڈائی ایلانٹرا میں نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا

ہیونڈائی ایلانٹرا کے مداحوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے ہیونڈائی نشاط نےایلانٹرا میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق گاڑی میں ایک کنیکٹڈ کار ایپلی کیشن (MyHyundai) کے ساتھ ایک نیا 8 انچ کا…

نئے اے سی والے نئے کیری ڈبے کی نئی قیمت

گزشتہ ہفتے جیسا کہ ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ سوزوکی بولان (کیری ڈبہ) میں آخر کار اے سی دے دیا گیا ہے۔ ہم نے آپ کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور لوگوں کو یہ خبر بہت پسند آئی۔ یہ خبر ستمبر 2021 میں سامنے آئی اور اب سوزوکی بولان نیا ورژن…

پیٹرول کی قیمتیں 13 روپے فی لیٹر تک بڑھنے کا خدشہ

پیٹرول کی قیمت پر کل ایک بار پھر نظر ثانی کی جائے گی جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 13 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی ڈیزل کی قیمت میں 5.5 روپے فی لیٹر تک بڑھنے کے خدشات پائے جاتے ہیں۔ گزشتہ ہفتے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک میڈیا انٹرویو کے دوران…

جنوری 2022 میں گاڑیوں کی سیلز میں 25% کمی

عام طور پر نئے سال کے آغاز پر نئی ماڈل کی گاڑیاں خریدنے کا بہترین وقت ہوتا ہے۔ لیکن پیٹرول اور گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں نے صارفین کی قوت خرید کو متاثر کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گاڑیوں کی فروخت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو…

یاماہا بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

یاماہا نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد یاماہا کی تمام بائکس کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ کمپنی نے اپنی تین بائکس کی قیمتیں بڑھائی ہیں جو کہ ذیل میں تفصیل سے درج…
Join WhatsApp Channel