-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Samman Surraya
اس مہینے کے شروع میں کِیا نے پکانٹو، سپورٹیج اور مقامی طور پر تیار شدہ کِیا سٹونک کے تمام ویرینٹس کی بکُنگ کو معطل کر دیا تھا اور صرف چند ہفتوں کے بعد ہی کمپنی نے ان گاڑیوں کی نئی قیمتوں پر بکنگ دوبارہ کھول دی ہے۔
درآمد شدہ سٹونک،…
1.6L ایلانٹرا میں بہت سے فیچرز کی کمی ہے – فرسٹ لُک ریوئیو
ہیونڈائی نے حال ہی میں ایلانٹرا کا نیا ویرینٹ لانچ کیا ہے۔ نئی 1.6L ایلانٹرا سی سیگمنٹ سیڈانز سمیت دیگر بی سیگمنٹ کے ٹاپ ویرینٹس کو مارکیٹ میں ٹف ٹائم دے سکتی ہے۔ کیا اس کار میں وہ تمام صلاحیتیں موجود ہیں جو اس کیٹیگری کی کسی بھی دوسری گاڑی…
پروٹون ساگا کی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان میں رواں سال 2022 میں دوسری بار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ دیگر گاڑیوں کی طرح پروٹون ساگا کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ کمپنی نے پروٹون ساگا کی قیمتوں میں دو مختلف ٹائم لائنز کے مطابق اضافے کا اعلان کیا ہے۔
پروٹون ساگا…
پرنس DFSK نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
سال 2022 میں دوسری بار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کِیا اور چنگان کے بعد اب پرنس DFSK نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
20 اپریل 2022 سے لاگو ہونے والی نئی ایکس فیکٹری قیمتیں یہ ہیں۔
DFSK…
1.6L ایلانٹرا کی قیمت اور بکنگ
ہیونڈائی ایلانٹرا کا نیا ویرینٹ آ چکا ہے۔ گاڑی ہیونڈائی کی ڈیلرشپس پر پہنچا دی گئی ہے اور ڈسپلے بھی کر دی گئی ہے۔ گاڑی کی قیمت اور بکنگ سے متعلق تفصیلات ذیل میں درج ہیں۔
ہیونڈائی ایلانٹرا کی قیمت
ایلانٹرا کے نئے ویرینٹ کی ایکس فیکٹری…
1.6L ایلانٹرا آفیشلی لانچ کر دی گئی
آخر کار انتظار ختم ہوا! ہیونڈائی نے ایلانٹرا کا دوسرا ویرینٹ لانچ کر دیا ہے۔ گاڑی کے فیچرز اور قیمت سے متعلق ہم تمام معلومات رکھتے ہیں۔ گاڑی ہیونڈائی کی ڈیلرشپس پر پہنچا دی گئی ہے۔
ہیونڈائی ایلانٹرا کے ویرینٹس
اب مارکیٹ میں ایلانٹرا کے…
سوزوکی آلٹو کی سیل نے مارچ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
ماہانہ PAMA سیلز رپورٹ کے مطابق، ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باوجود مارچ 2022 میں کاروں کی فروخت میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوا ہے۔ اس سے زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ سوزوکی آلٹو ایک بار پھر سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار کے طور پر سامنے…
MG ZS EV فیس لِفٹ کے فیچر و دیگر خصوصیات
ایم جی پاکستان نے ZS EV کا نیا ماڈل لانچ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ کمپنی نے ملک بھر میں MG ZS EV فیس لِفٹ کی بکنگ شروع کر دی ہے۔ جس کے فیچرز و دیگر خصوصیات یہ ہیں۔
پاور اور رینج
مارکیٹ رپورٹس کے مطابق یہ نیا ماڈل گزشتہ ماڈل سے کہیں…
14 لاکھ میں کونسی 7 سیٹر کار حاصل کر سکتے ہیں؟
آپ 14 لاکھ میں کونسی گاڑی خرید سکتے ہیں؟ اس قیمت میں آپ نئی کار تو کبھی بھی نہیں خرید سکتے۔ البتہ 14 لاکھ میں استعمال شدہ مہران، آلٹو، کورے، مِرا اور دیگر ہیچ بیکس خریدی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ کیا آپ 14 لاکھ میں ایک 7 سیٹر کار حاصل کر…
1.6L ایلانٹرا کب پاکستان میں لانچ کی جا رہی ہے؟
1600 سی سی ایلانٹرا کی آفیشل لانچ سے متعلقہ خبر نے صارفین میں کافی جوش و خروش پیدا کر رکھا ہے۔ اس سے قبل صارفین نے 2000 سی سی ہیونڈائی ایلانٹرا کو خوب پسند کیا۔ لہذا، سوال یہ ہے کہ 1600 سی سی ایلانٹرا کب پاکستان لانچ کی جا رہی ہے؟
ہم…
حکومت کاروں کی قیمتیں طے نہیں کر سکتی، پاما
حکومتِ پاکستان نے بالآخر کاروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس لے لیا ہے اور کار کمپنیوں سے گاڑیوں کی قیمتوں میں یکے بعد دیگرے اضافے کی وضاحت طلب کی ہے۔ قیمتوں کے تعین میں حکومت کی اچانک دلچسپی نے کمپنیز کو پریشان کر دیا ہے۔
اس ہفتے کے آغاز…
ٹویوٹا پاکستان نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے مارچ 2022 میں 7132 کاروں کی فروخت کے ساتھ اب تک کی سب سے زیادہ فروخت کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ خیال رہے کہ ٹویوٹا کا آخری ریکارڈ اکتوبر 2021 میں 7001 کاروں کی فروخت کا تھا۔
ٹویوٹا پاکستان کا سوشل میڈیا…
کرولا اور سوِک کی بجائے ایلانٹرا خریدنا بہترین فیصلہ تھا – اونر ریوئیو
پاک ویلز اونر ریوئیو کی اس قسط میں ہم مزمل حسن کی گاڑی ہیونڈائی ایلانٹرا کا ریوئیو کریں گے جو انھوں نے کافی مارکیٹ ریسرچ کے بعد خریدی۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ اس گاڑی سے کس قدر مطمئن ہیں۔
قیمت اور خرید
اونر کے پاس اس سے پہلے 2004 ماڈل کی…
کیا سٹونک کے 1300 سے زائد یونٹس فروخت
کِیا سٹونک، بی سیگمنٹ کراس اوور 5 ماہ قبل نومبر 2022 میں لانچ کی گئی۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق نومبر 2021 سے فروری 2022 تک کیِا سٹونک کے 1304 یونٹس فروخت ہوئے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے؟ کیا کمپنی واقعی سٹونک کی ماہانہ 330 اوسط سیل کا ہدف حاصل کرنے…
پورشے نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی
گزشتہ ماہ ’فیلیسیٹی ایس‘ نامی کارگو جہاز جرمنی سے امریکا جاتے ہوئے بحر اوقیانوس میں ڈوب گیا تھا۔ اس جہاز میں 4000 ووکس ویگن لگژری کاروں سمیت پورش، بینٹلی، لیمبوروگھینی اور آڈیز بھی شامل ہیں جن کی مالیت 155 ملین ڈالر (27 ارب روپے) تھی۔ پورش…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔