کیوے پاکستان میں دو سپرلائٹ موٹرسائیکلیں پیش کرے گا

بہت سے لوگوں نے کیوے کی نئی موٹرسائیکلوں کی پاکستان میں پیشکش سے متعلق باتیں سن رکھی ہیں۔ آیا یہ سنی سنائی باتیں سچ ہیں یا جھوٹ، یہ ایک الگ کہانی ہے۔ مگر فی الحال ہم ان دو موٹرسائیکلوں کے بارے میں بات کریں گے جن کی پاکستان آمد سے متعلق ہر…

سب سے زیادہ فروخت ہونی والی 5 مشہور زمانہ گاڑیاں

ہر سال کے آخر میں گاڑیاں بنانے والے ادارے اعداد و شمار جاری کرتے ہیں کہ ان کی کون سی گاڑی کتنی تعداد میں فروخت ہوئی۔ ہر گزرت وقت کے ساتھ گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے اور بہت سی گاڑیاں مقبولیت کے پرانے ریکارڈ توڑتی ہوئیں فروخت…

ٹویوٹا نے دو شاندار ہائبرڈ گاڑیوں کا نمونہ پیش کردیا!

عام روایتی گاڑیوں کی بات ہو تو ہائبرڈ ٹیکنالوجی کے استعمال میں ٹویوٹا کا نام سرفہرست ہے۔ ٹویوٹا پرایئس بلاشبہ دنیا کی کامیاب ترین ہائبرڈ گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ ٹویوٹا کو اپنی ہائبرڈ ٹیکنالوجی پر اتنا ناز ہے کہ اس نے اس مرتبہ ٹویوٹا سنچری…

اون مَنی – گاڑیاں فروخت کرنے والوں کی کھلی بدمعاشی

پاکستان میں نئی گاڑیوں خریدنے کے امیدواروں کی جیبیں خالی کرنے کا ایک طریقہ اون مَنی (Own Money) کہلاتا ہے۔ گاڑیاں فروخت کرنے والے کئی خاص و عام "ڈیلر" اس کھلی بدمعاشی میں شریک ہیں۔ جب ان سے پوچھا جائے کہ بھلا گاڑی کی مقررہ قیمت سے زیادہ…

سوزوکی بینڈت GSF650SA کی قیمت میں کمی

چند سال قبل سوزوکی پاکستان نے انتہائی طاقتور انجن کی حامل موٹرسائیکلیں پاکستان میں متعارف کروائی تھیں۔ ان برق رفتار موٹر سائیکلوں میں ہایابوسا، سوزوکی انترودر، 250cc انازوما اور 650cc بینڈت شامل تھیں۔ ایک ایسے وقت میں کہ جب سوزوکی GD110 اور…

سازگار رکشا بنانے والے اپنی پہلی گاڑی پیش کرنے کے لیے تیار

اگر آپ نے کبھی سی این جی رکشا دیکھا ہے تو "سازگار" کا نام آپ کے لیے اجنبی نہیں ہوگا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والا ادارہ سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ پاکستان میں سی این جی رکشا تیار کرنے کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔ فی الوقت یہ ادارہ 7 مختلف ماڈل کے…

ٹویوٹا پاکستان کرولا Xli اور GLi کو بند کر رہا ہے!

ٹویوٹا کرولا XLi اور کرولا GLi ایک طویل عرصے سے پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین گاڑیوں میں سرفہرست ہیں۔ ٹویوٹا نے کرولا کے یہ دونوں ماڈل سال 2001-2002 میں کرولا کی نویں جنریشن کے ساتھ متعارف کروائے تھے۔ اس کے بعد سے انڈس موٹرز کی پہچان کرولا کے…

لاہور ملتان موٹرے اپریل 2018ء میں کھول دیا جائے گا

ملک میں آمد و رفت کو تیز اور آسان بنانے کے لیے دنیا بھر کی حکومتیں ہر ممکن وسائل بروئے کار لاتی ہیں۔ اس کی ایک بہترین مثال پاک چین اقتصادی راہداری ہے جس سے ایک یا دو نہیں، بلکہ کئی ممالک کو معاشی فوائد حاصل ہوں گی۔ حکومت پاکستان نے بھی ملکی…

نئی ٹویوٹا سنچری ہائبرڈ کی نقاب کشائی

گاڑیاں بنانے والا جاپانی ادارہ ٹویوٹا اپنے قیام سے ہی دنیا بھر میں موجود صارفین اور گاڑیوں کے شوقین افراد کونت نئی گاڑیوں اور جدید ٹیکنالوجی سے حیران کرتا آیا ہے۔ اور اس مرتبہ بھی ٹویوٹا نے شائقین کو حیران کرنے کے لیے ٹویوٹا سنچری کی تیسری…

ہونڈا سوک کی قیمت میں دستیاب ہائبرڈ گاڑیاں

گزشتہ دو دہائیوں سے ہونڈا سِوک نے پاکستان میں اچھی ساکھ بنا رکھی ہے۔ اس کی ایک مثال ہونڈا سِوک کی دسویں جنریشن کو موصول ہونے والے زبردست رد عمل سے حاصل کی جاسکتی ہے جسے اسپورٹی اور جذباتی انداز کے علاوہ جدید سہولیات کے باعث بہت زیادہ پسند…
Join WhatsApp Channel