-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Samman Surraya
آج سے 2 ماہ قبل پاک سوزوکی نے نئی سوزوکی سوئفٹ جو کہ ایک پریمیم ہیچ بیک ہے، لانچ کی۔ نئی سوئفٹ (4 جنریشن) نے دس سال پرانی تیسری جنریشن کی سوئفٹ کی جگہ لی اور پاکستانی مارکیٹ میں کامیاب قرار پائی۔ پاما کار سیلز رپورٹس کے مطابق پاک سوزوکی اب…
سی این جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
گزشتہ رات حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ دریں اثناء سی این جی کی قیمت 70 روپے کے زبردست اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، یعنی 300 روپے فی کلو گرام (تقریباً 195 روپے فی لیٹر)۔ سی این جی ڈیلرز نے…
ہیونڈائی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
ہنڈا اٹلس، ٹویوٹا انڈس اور پاک سوزوکی کے بعد اب ہیوںڈائی نشاط نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ دیگر کمپنیز کی طرح ہیونڈائی کے مطابق بھی اس قیمت میں اضافے کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہے۔…
پروٹون ساگا کے نئے فیس لفٹ ماڈل 2022 کی لانچ کی تاریخ
مارکیٹ میں چھ سال تک رہنے کے بعد، ملائیشیا کی قومی کار آخر کار اپ گریڈ ہونے جا رہی ہے۔ نئے آنے والے پروٹون ساگا فیس لفٹ ماڈل کو ملائیشیا میں کئی بار دیکھا گیا ہے۔ لہذا، اس نئے فیس لفٹ ماڈل میں کیا نیا ہے؟اس کے بارے میں کافی معلومات موجود…
لینڈ کروزر LC 300 کی قیمت میں اضافہ
نئی لینڈ کروزر LC 300 ایک ماہ قبل پاکستان میں لانچ کی گئی۔ جس کی قیمت 72499000 روپے رکھی گئی۔ کمپنی نے گزشتہ ماہ اپریل میں گاڑی کی بکنگ کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ڈلیوری ٹائم تقریبا ایک سال ہے۔
نئی قیمت
لینڈ کروزر LC 300 کی قیمت میں…
حکومت نے 10 کار کمپنیز کو نوٹس جاری کر دیا
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں کے حوالے سے صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ کار ساز کمپنیاں تقریباً ہر ماہ قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔ حکومت نے حال ہی میں قیمتیں بڑھانے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کی کوشش کی ہے۔ حکومت کی جانب سے اس مسئلے کو حل…
سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں رواں سال تیسری بار اضافہ
ٹویوٹا اور ہنڈا کے بعد اب سوزوکی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ سوزوکی نے رواں سال گاڑیوں کی قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کیا ہے۔ کمپنی نے مقامی طور پر تیار کردہ اپنے 6 ماڈلز سوزوکی آلٹو، ویگن آر، کلٹس، سوئفٹ،…
وہیکل ایمیشن فراڈ کے الزام میں سوزوکی پلانٹس پر چھاپہ
سوزوکی 22000 سے زیادہ ڈیزل گاڑیوں کے یورپین ایمیشن کے ٹیسٹ میں دھوکہ دہی کی وجہ سے اس وقت مشکل میں ہے۔ یورپ کی کریمنل جسٹس ایجنسی نے الزامات پر فوری کارروائی کے طور پر جرمنی، ہنگری اور اٹلی میں سوزوکی پلانٹس پر چھاپے مارے ہیں۔ سوزوکی فراڈ…
جاوید آفریدی نے MG پلانٹ میں HS کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی
ایم جی موٹرز اور جاوید آفریدی نے اپنی تازہ ترین خبروں اور اپ ڈیٹس کے ذریعے صارفین کو اپ ڈیٹ رکھنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس ہفتے کے آغاز میں جاوید آفریدی نے MG EV پلانٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔ اور اب انھوں نے MG اسمبلی لائن کے اپنے…
نئی حکومت موٹرسائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کرے گی
چند ہفتوں کی ایڈجسٹمنٹ کے بعد، نئی حکومت نے باقاعدہ طور پر اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ اس وقت پٹرول کی قیمت حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج اور ملک کا سب سے زیر بحث موضوع ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کو تیار ہیں کیونکہ نئے…
کیا چنگان نے ایلسوِن کی بکنگ معطل کر دی ہے؟
کاروں کی قیمتوں میں اضافے اور بکنگ کی معطلی کی جاری لہر کے ساتھ، مارکیٹ کی رپورٹیں بتا رہی ہیں کہ چنگان نے ایلسوین کے بکنگ معطل کر دی ہے۔ قیمت میں اضافہ حصہ نہیں؛ ہمیں یہ ایک ہفتہ پہلے ملا۔ یہ ایلسوین کی بکنگ کی حیثیت کے بارے میں ہے۔…
کیا پروٹون X70 کی سیل زیرو ہو گئی ہے؟
پروٹون کو مارکیٹ میں اپنی کراس اوور X70 لانچ کیے ڈیڑھ سال ہو گیا ہے لیکن ہم نے سڑک پر شاید ہی کوئی یونٹ دیکھا ہو اور اب، مارکیٹ رپورٹس بتا رہی ہیں کہ مارچ 2022 میں پروٹون X70 کی فروخت بالکل صفر پر آ گئی ہے۔ کیا یہ کار مارکیٹ کو الوداع کہہ…
پاکستان کا 2022 کیلئے گاڑیوں کی پیداوار کا بڑا ہدف
2021 مقامی آٹوموبائل انڈسٹری کے لیے ایک مشکل سال تھا۔ سپلائی چین کے مسائل، چپس کی کمی، شپنگ، اور خام مال کے اخراجات کی وجہ سے ہماری گاڑیوں کی صنعت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ ان تمام چیلنجز کے باوجود کار ساز اداروں نے 2021 میں…
چنگان اوشان X7کی ڈلیوریز میں تاخیر
چنگان نے دو ماہ قبل مقامی مارکیٹ میں اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی لانچ کی۔ جس کے بعد اب تک کمپنی 1000 سے زائد گاڑیوں کی بُکنگ کر چکی ہے۔ یہ ایک اچھا آغاز تھا لیکن چیزیں بدل سکتی ہیں کیونکہ کمپنی کو گاڑی کی ڈیلیوریز میں غیر متوقع تاخیر کا…
سب سے زیادہ الیکٹرک گاڑیاں کس کمپنی نے فروخت کیں
دنیا بھر میں تمام آٹو کمپنیز فیول وہیکلز سے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کی طرف شفٹ ہو رہی ہیں۔ بہت سی کمپنیز آنے والے چند سالوں میں صرف اور صرف الیکٹرک گاڑیاں بنانے کا ارارہ کر چکی ہیں۔ لہذا، اس دوڑ میں کونسی کمپنی اس وقت سب سے آگے ہے؟ 2022…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔