-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
- اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- کراچی میں پاک ویلز گرینڈ آزادی آٹو شو 2025 کا انعقاد
- الیکٹرک بائیک خریدنے والے کو اب 1 لاکھ روپے ملیں گے
- الیکٹرک SUV اوموڈا E5 کی خصوصی تصاویر
- جیکو جے 6 الیکٹرک SUV کی خصوصی تصاویر
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
پولیس موٹرویز اور ہائی ویز کی نگرانی کے لیے ڈرونز کا استعمال کرے گی
پاکستان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس (NHMP) ملک بھر میں سڑکوں کی نگرانی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی نافذ کر رہی ہے۔ NHMP نے جمعہ 13 فروری کو ایک ریموٹ میٹنگ میں اس منصوبے کے بارے میں بات کی اور بتایا کہ وہ پہلے ہی مخصوص موٹروے مقامات پر ڈرون…
‘آن منی’ کو ختم کرنے کے لیے حکومت کا بڑا قدم
'آن منی' کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایڈوانس ٹیکس لگا دیا ہے۔ یہ ٹیکس مختلف گاڑیوں پر 50,000 سے 2,00,000 روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوانس ٹیکس انفرادی شخص پر لگایا جائے گا جو نئی گاڑی خریدنے کے بعد اسے تین مہینے کے اندر فروخت…
آئرن مین کی آؤڈی ای-ٹرون جی ٹی جلد ہی لانچ کر دی جائے گی!
انٹرنیشنل میڈیا کی خبروں کے مطابق آؤڈی ای-ٹرون GT جلد ہی عالمی مارکیٹ میں آ جائے گی، یہ وہی گاڑی ہے جو 'ایونجرز اینڈ گیم' میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کے کردار آئرن مین نے چلائی تھی۔ لیکن اس کی قیمت بہت زیادہ ہوگی، 1,10,244 سے 1,83,656 ڈالرز تک،…
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں، توقعات سے کہیں سستی ہونے کا امکان
پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت اس وقت خوب پھل پھول رہی ہے۔ روز ہی کسی نہ کسی نئی EV کی خبر سامنے آتی ہے۔ پہلے ہم نے EVs کی درآمد پر ٹیکس میں بڑی رعایت کے بارے میں سُنا۔ پھر EV پالیسی کے نفاذ کی خبر سامنے آئی۔ اب حال ہی میں ہمیں پتہ چلا…
زبردست خبر – پاک ویلز نے یو آئی سی کے ساتھ کار انشورنس معاہدے پر دستخط کر دیے
ایک زبردست خبر یہ ہے کہ PakWheels.com نے پاک ویلرز کے لیے یونائیٹڈ انشورنس کمپنی (UIC) کے ساتھ ایک کار انشورنس معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے کے تحت ہم اپنے صارفین کو انشورنس سروسز پیش کریں گے۔ پاک ویلز ویب سائٹ کے ایڈ ڈیٹیل پیج پر ایک…
ایکس 70 کے بعد پروٹون سیڈان پاکستان آ رہی ہے!
X70 کی لانچ کے بعد پروٹون ساگا جلد ہی پاکستان آ رہی ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق یہ گاڑی آئندہ ہفتوں میں لوکل مارکیٹ میں آ سکتی ہے۔ ویسے تو ابھی تک کسی تاریخ کی تصدیق نہیں کی گئی لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ سیڈان کیٹیگری کو فروری کے آخر یا مارچ کے…
ایپل الیکٹرک وہیکل ڈیل میں ہیونڈائی/کِیا کو اربوں ڈالرز کا نقصان کیسے ہوا؟
آیۓ دیکھیں کہ ایپل نے اپنی الیکٹرک وہیکل ڈیل میں ہیونڈائی/کِیا موٹر گروپ کو کس طرح نقصان پہنچایا۔
یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ایپل کِیا/ہیونڈائی کے ایک ماتحت ادارے کو ایپل برانڈ کی EV بنانے میں شامل کر رہا ہے۔ ان کمپنیوں میں مذاکرات…
سوزوکی سیاز (مرحوم) 4 سال پہلے لانچ ہوئی تھی
ٹھیک چار سال پہلے سوزوکی سیاز پاکستان میں لانچ ہوئی تھی۔ لاہور میں ایک شاندار تقریب کے دوران پاک ویلز نے یہ گاڑی متعارف کروائی تھی۔ یہ سیڈان ایک عرصے تک پاکستان میں بہترین گاڑیوں میں سے ایک شمار ہوتی رہی۔ البتہ کمپنی نے اس کے صرف امپورٹڈ…
موٹر وے پر دنیا کا بہترین انٹیلی جینس ٹرانسپورٹ سسٹم لگا دیا گیا
اب موٹر وے پر سفر کرنے والے تمام ڈرائیورز کو زیادہ محتاط ہونا پڑے گا کیونکہ انہیں حد سے زیادہ رفتار سے گاڑی چلانے پر جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس نے ملتان-سکھر M5 موٹر وے پر دنیا کا بہترین اور…
“مینوفیکچررز! ہر گاڑی میں ایئربیگز لازمی لگائیں” –لاہور ہائی کورٹ کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے حال ہی میں انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کو ایک حکم دیا ہے۔ اس حکم نامے کے تحت ہائی کورٹ نے آٹو مینوفیکچررز کے لیے مقامی طور پر بنائی جانے والی گاڑیوں میں ایئر بیگز انسٹال کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ آٹو مینوفیکچررز نے اس…
گندھارا نسان 3 سال میں پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرے گا
"الیکٹرک گاڑیاں اور پاکستان" کی ایک نئی قسط میں آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور آج ہم پیش کر رہے ہیں گندھارا نسان لمیٹڈ (GNL) کو۔ ٹرک اور بسیں بنانے والی مشہور کمپنی نے اگلے دو سے تین سالوں میں پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروانے کے منصوبے…
ایف بی آر نے دو-تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی ڈیوٹی فری امپورٹ کی اجازت دے دی
حکومتِ پاکستان نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ایک اور قدم اٹھایا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے 30 جون 2025 تک دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی امپورٹ یعنی درآمد کو ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی (ACD) سے مستثنیٰ قرار دے دیا…
دسمبر 2020 میں آٹو لونز میں 41 ارب روپے کا اضافہ
پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری نے پچھلے سال کے آخر میں گاڑیوں کی ڈیمانڈ میں زبردست اضافہ دیکھا۔ 2019 کے مقابلے میں 2020 میں زیادہ لوگوں نے آٹو فائنانس کے ذریعے نئی اور استعمال شدہ گاڑیاں خریدیں۔ مرکزی بینک کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں آٹو…
پاکستان جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے لاہور کا ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا
حکومتِ پنجاب نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے لاہور میں ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیوس چوک سے کینٹ گیٹ پیلس تک ٹریفک 3 فروری سے 15 فروری 2021 تک بند رہے گا۔
ٹریفک کا تفصیلی پلان یہ ہے:
فیصل…
ایس یو ویز کے بعد کیا ایم جی پاکستان میں سیڈان بھی لا رہا ہے؟
ہٹ سیریز MG پاکستان میں کی ایک اور قسط کے ساتھ ہم حاضر ہیں۔ ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ
جاوید آفریدی، جو MG پاکستان میں ایک اہم اسٹیک ہولڈر ہیں، نے لوکل مارکیٹ میں MG 5 2021
کی لانچ کا اشارہ دیا ہے۔ آفریدی نے MG 5 سیڈان کی دلکش تصویریں اور…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔