-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Islamabad Cracks Down on Fancy Number Plates
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
- پنجاب حکومت کا آسان اقساط پر الیکٹرک ٹیکسیاں تقسیم کرنے کا منصوبہ
- پاک سوزوکی نے GS150 اور GD110S کے نئے ماڈل متعارف کروا دیئے
- گلگت بلتستان میں سیلاب: 30 سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں
- اب غلط ای-چالان کو پنجاب میں آج ہی آن لائن چیلنج کریں
- ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو میں نئے فیچرز، قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- اب ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے کے لیے ڈرونز استعمال کیے جائیں گے
- بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو حکومت الیکٹرک بائیکس دے گی
براؤزنگ زمرہ
خبریں
دیپال S07 اور L07 – بکنگ سے ڈلیوری سے متعلقہ تفصیلات
دو دن قبل ہم نے آپ کو دیپال گاڑیوں کی لیک ہوئی تصاویر سے آگاہ کیا تھا، جو کہ مقامی مارکیٹ میں جلد ہی نظر آئیں گی۔ چونکہ کمپنی اب اپنی گاڑیاں مارکیٹ میں لانے کے لیے تیار ہے، اس لیے ہم آپ کے لیے تازہ ترین معلومات لے کر آئے ہیں، جن میں بکنگ…
پاکستان میں الیکٹرک سکوٹرز پر 18 فیصد ٹیکس – سنیل منج کا تجزیہ
پاکستان میں الیکٹرک سکوٹرز پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے حالیہ نفاذ نے سٹیک ہولڈرز اور ماحولیاتی ماہرین میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ یہ نمایاں اضافہ، جو کہ پہلے 1 فیصد تھا، حکومت کی ابتدائی کوششوں کے برعکس ہے جس کا مقصد الیکٹرک…
کار فنانسنگ میں مسلسل 26 ویں ماہ بھی کمی
پاکستان میں آٹو فنانسنگ کا گراوٹ کا رجحان اگست میں مسلسل 26 ویں ماہ بھی جاری رہا۔ ملک میں گاڑیوں کی سیل اور کار فنانسنگ دونوں عالمی وبا کورونا اور بعد میں آنے والے معاشی بحران کے دوران کافی کم ہو گئے تھے۔ بعدازاں، گاڑیوں کی سیلز میں تو کچھ…
مقامی سطح پر تیار کی گئی سوزوکی ایوری کی قیمت سامنے آگئی
پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے آفیشلی طور پر دہائیوں پرانی سوزوکی بولان المعروف کیری ڈبہ کی پیداوار ہمیشہ کو ختم کر دیا ہے اور ایک تصویر میں آخری یونٹ کے چیسیس نمبر کا بھی کیا ہے۔ کمپنی جلد ہی مقامی سطح پر تیار کی گئی سوزوکی ایوری کو…
سوزوکی بولان کی پروڈکشن ہمیشہ کیلئے بند کر دی گئی
پاک سوزوکی نے بولان کو آفیشلی طور پر ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے بولان کیری ڈبہ کی بندش کی خبریں گردش کر رہی تھیں، لیکن اب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ آپ کو اب سڑک پر نیا بولان نہیں نظر آئے گا۔ سوشل میڈیا پر یہ…
دیپال کی گاڑیاں چنگان کی ڈیلرشپ پر پہنچا دی گئیں
چنگان کی جانب سے 16 اگست کو دیپال برانڈ اور اس کی دو گاڑیوں کی رونمائی کے بعد اب ماسٹر چنگان 20 ستمبر 2024 کو دیپال S07 اور L07 کی باضابطہ لانچ کے لیے تیار ہے۔ سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی تصاویر میں ماسٹر چنگان کی جلد مارکیٹ میں…
سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے بائیومیٹرک ویریفکیشن لازمی قرار
رواں سال اگست میں گھر سے بیٹھے گاڑی رجسٹریشن کی سروس متعارف کرانے کے بعد اب سندھ حکومت نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور منتقلی کے عمل میں شفافیت بڑھانے اور فراڈ کو کم کرنے کے لیے یہ ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔
مراحل کی تقسیم
یہ عمل تین مراحل پر…
دوران ڈرائیونگ نیند آنا لاہور ملتان موٹروے پر حادثات کی بڑی وجہ
پاکستان میں موٹرویز، دیگر ممالک کی طرح، شہروں کے درمیان رابطے کا بنیادی ذریعہ ہیں اور ان پر روزانہ بڑی تعداد میں کمرشل اور نجی گاڑیاں سفر کرتی ہیں۔ دیگر شاہراہوں کی طرح موٹرویز پر حادثات بھی ایک اہم مسئلہ ہیں اور حالیہ اعداد و شمار جو نیشنل…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی
وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس سے موٹرسائیکل سواروں اور عوام کو یقینا فائدہ حاصل ہو…
سعودی آئل کمپنی آرامکو پاکستان میں پیٹرول پمپس کھولنے کیلئے تیار
آرامکو دنیا کی سب سے بڑی آئل کمپنی ہے جو دنیا میں تیل کی پیداوار کا آٹھواں حصہ فراہم کرتی ہے، نے پاکستان میں اپنے کاروبار کا اعلان کیا ہے۔ جس کے تحت کمپنی پاکستان میں پیٹرول پمپ سٹیشنز کھولنے کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔ آرامکو نے مئی 2024 میں…
چنگان پاکستان نے ایم 9 شیرپا کا نیا ویرینٹ لانچ کر دیا
پاکستان کی آٹو موٹیو انڈسٹری تبدیلی کی راہ پر گامزن ہے۔ پہلے انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے کرولا کراس کی قیمت میں کمی کی، پھر ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی 1.2 ایل سی وی ٹی کے لیے خصوصی 7 اپ گریڈز کا پیکج متعارف کروایا اور اب چنگان پاکستان نے…
نئے سٹیکرز کا اضافہ – یونائیٹڈ نے یو ایس 100 2025 لانچ کر دی
یونائیٹڈ جو کہ لوکل بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے، نے حال ہی میں اپنی نئی 100 سی سی موٹر سائیکل متعارف کروائی ہے۔ ہم اب بھی نہیں جانتے کہ یہ 100c سی سی موٹر سائیکل کون خریدتا ہے، سوائے چنگچی اور لوڈر رکشہ استعمال کرنے والوں کے۔ نئی…
پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جا سکتی ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت کیا ہوگی؟
انڈسٹری سے متعلقہ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور…
سازگار انجینئرنگ کی گاڑیوں کی سیلز میں 200 فیصد سے زائد اضافہ
سازگار انجینئرنگ نے فور ویلر آف روڈ اور مسافر گاڑیوں کی سال بہ سال سیلز میں 200 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو جمعرات 5 ستمبر 2024 کو جمع کرائی گئی کمپنی کی رپورٹ کے مطابق سازگار نے اگست 2024 میں…
گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں صرف 1 فیصد اضافہ ہوا
ہر مہینے ہم آپ کو مقامی آٹو میکرز کی فروخت پر مبنی ایک تفصیلی کار سیلز رپورٹ فراہم کرتے ہیں۔ آج ایک بار پھر ہم ایک ایسی ہی ماہانہ رپورٹ کے ساتھ حاضر ہیں جس میں گزشتہ ماہ سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار دئیے گئے ہیں اور یہ کہنا کافی ہے کہ مقامی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔