براؤزنگ زمرہ

خبریں

گاڑی میں ٹرانسمشن کی خرابی، صارف کا پاک سوزوکی کیخلاف مقدمہ

ایک صارف پاک سوزوکی کو اپنی سوزوکی آلٹو کی ٹرانسمیشن ٹھیک نہ کرنے پر عدالت لے گیا۔ صارف کے وکیل کیجانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس کے مطابق اس نے مئی 2021 میں سوزوکی کراؤن موٹرز، فیصل آباد سے ایک بالکل نئی آلٹو VXL خریدی تھی۔ تاہم، 4…

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےنئی ہیونڈائی سوناٹا خرید لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئی ہیونڈائی سوناٹا خرید لی ہے۔ ایک مقامی سپورٹس چینل کے مطابق کپتان اپنی نئی گاڑی میں لاہورکی ایک مقامی تقریب میں پہنچے۔ ویڈیو میں انہیں سیاہ سوناٹا چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران حسن علی اور…

پاکستان میں چنگان کراس اوور کی مزید 2 کراس اوررز آ رہی ہیں

پاکستان میں چنگان کراس اوور کی مزید 2 کراس اوررز آ رہی ہیں۔ کمپنی کے مطابق دو نئی کراس اوورز جلد دیکھنے کو ملیں گی۔ ان میں سے ایک اوشان X5 اور دوسری چنگان CS35 پلس ہے۔ چنگان اوشان X5 اوشان X5 پاکستان میں جلد آںے والی چنگان کی دو کراس…

پروٹون گاڑیوں کی بکنگ معطل کر دی گئی

غیر یقینی سیاسی اور معاشی صورتحال کے پیش الحاج آٹوموٹیو نے تمام پروٹون گاڑیوں بشمول پروٹون ساگا اور پروٹون X70 کی بکنگ معطل کر دی ہے۔ اس سے قبل کمپنی 2021 کے آخر تک کار کی ڈیلیوری میں مشکلات کا شکار تھی۔ کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن…

کیا سازگار نئی گاڑی BAIC X25 لا رہی ہے؟

سازگار انجینئرنگ کی ایک اور گاڑی BAIC X25 پاکستانی سڑکوں پر دیکھی گئی ہے، جس سے یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ یہ گاڑی پاکستان آ رہی ہے۔ گاڑی کی ممکنہ لانچ کے بارے میں بتانے سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں کہ سازگار نے 2020 میں PAPS آٹو شو میں اس سب…

پاکستان میں تیار کردہ کرولا کراس 2023 میں لانچ کی جائے گی

انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے ایک دلچسپ اعلان کیا ہے کہ وہ 2023 میں، یعنی اگلے سال میں مقامی طور پر تیار شدہ کرولا کراس لانچ کرے گی۔ یہ کمپنی کی پہلی مقامی ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (HEV) SUV ہوگی۔ انڈس موٹر کمپنی کے سی ای او علی اصغر جمالی نے اس…

سٹیٹ بینک نے آٹو فنانس کی مدت میں 2 سال کی کمی کردی

کاروں کی درآمد اور آٹو فنانسنگ کی رویت کو روکنے کی ایک اور کوشش کو کامیاب بنانے کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آٹو موٹیو فنانسنگ کے لیے نئے ٹائم فریم کا اعلان کیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نظر ثانی شدہ شرائط یہ ہیں: 1000 سی سی انجن سے…

ٹریفک الرٹ! لاہور کے تمام داخلی اور خارجہ راستے بند

لاہور کے شہریوں کے لیے ایک اہم خبر یہ ہے کہ شہر کے اہم داخلی/خارجی راستوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی (PSCA) کیجانب سے کیے گئے ایک ٹویٹ کے مطابق درج ذیل راستوں کو بند کیا گیا ہے۔ سگیاں پل بابو صابو انٹر…

چینی گروپ کا پاکستان میں الیکٹرک وہیکل پلانٹ لگانے کا اعلان

پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز (EV) کے مستقبل سے متعلق اچھی خبر یہ ہے کہ  چین میں قائم گاؤس آٹو گروپ نے پاکستان میں الیکٹرک وہیکل (EV) مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کراچی پورٹ کے سپیشل اکنامک زون (SEZ) میں تقریباً 1000 ایکڑ…

امپورٹڈ گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی❌

نئی حکومت نے ملکی معیشت کی زبوں حالی کو دیکھتے ہوئے اور بڑھتے ہوئے درآمدی بل پر قابو پانے کے لیے 33 کیٹیگریز میں تقریباً 800 اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ خیال رہے کہ استعمال شدہ اور نئی کاریں ممنوعہ اشیاء میں سے ایک ہیں۔…

گاڑیوں اور ٹائروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 100 فیصد تک بڑھانے کی تجویز

معاشی عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے کی کوشش میں حکومت کاروں اور ٹائروں سمیت متعدد اشیاء پر ہائی ریگولیٹری ڈیوٹی (RD) اور ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی (ACD) لگانے پر غور کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موجودہ حکومت ریگولیٹری ڈیوٹی…

ٹویوٹا گاڑیوں کی بُکنگ ایک بار پھر معطل کر دی گئی

گزشتہ ماہ ٹویوٹا انڈس نے تقریباً دو ہفتوں کے لیے اپنی تمام ماڈلز کی گاڑیوں کی بکنگ بند کر دی تھی۔ ایک ماہ گزرنے کے بعد ایک بار پھر کمپنی نے غیر یقینی معاشی اور مارکیٹ کی غیر مستحکم صورتحال کی وجہ سے ایک بار پھر بکنگ کو معطل کر دیا ہے۔…

ہیونڈائی سوناٹا کو عالمی سطح پر بند کرنے کی تیاری

ہیونڈائی موٹر کمپنی نے ہیونڈائی سوناٹا کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ کمپنی کا اِس درمیانے سائز کی سیڈان کی اگلی جنریشن کو تیار کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتی۔ کمپنی آفیشل کے مطابق DN9 کے ترقیاتی منصوبے پر کام جاری نہیں کیا جا رہا۔…

نئی سوئفٹ کی ریکارڈ سیلز – کامیاب گاڑی

آج سے 2 ماہ قبل پاک سوزوکی نے نئی سوزوکی سوئفٹ جو کہ ایک پریمیم ہیچ بیک ہے، لانچ کی۔ نئی سوئفٹ (4 جنریشن) نے دس سال پرانی تیسری جنریشن کی سوئفٹ کی جگہ لی اور پاکستانی مارکیٹ میں کامیاب قرار پائی۔ پاما کار سیلز رپورٹس کے مطابق پاک سوزوکی اب…

لاہور میں ٹریفک جرمانوں میں 5000 روپے تک کا اضافہ

سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو روکنے کی کوشش میں ٹریفک جرمانوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ ایک ٹویٹ کے مطابق، پولیس نے عوام کو خبردار کیا کہ جرمانے 300 یا 5000 روپے نہیں ہوں گے بلکہ بائک کیلئے 2000 جبکہ گاڑیوں کیلئے بالترتیب…
Join WhatsApp Channel