آفیشل – 11 ویں جنریشن کی ہونڈا سوِک آ گئی!

دنیا بھر میں آٹوموٹو برانڈز زیادہ سے زیادہ اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز/کراس اوورز پیش کر رہے ہیں۔ رولس رائس، بینٹلی اور یہاں تک کہ لیمبورگھینی جیسے برانڈز بھی SUVs لا رہے ہیں اور ریکارڈ فروخت کر رہے ہیں، اور وجہ ہے کہ صارفین زیادہ کراس…

کیا پروٹون ایکس 50 واقعی پاکستان آ رہی ہے؟

کچھ عرصے سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک کراس اوور SUV پروٹون X50 کی ممکنہ لانچ کے حوالے سے خبریں کافی پھیلی رہی ہیں۔ ہو سکتا ہے کئی قارئین بھی ان سے واقف ہوں لیکن ایک بین الاقوامی آٹوموٹو ویب سائٹ پر ایک تحریر آنے کے بعد حال ہی میں ایسی…

کیا چنگان واقعی پاکستان میں ‎UNI-T لانچ کر رہا ہے؟ – ایک رائے

موجودہ آٹو پالیسی نے کئی بڑے اداروں کی توجہ پاکستان کی جانب دلائی ہے اور بالآخر انہوں نے صارفین کو نئے آپشن پیش کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نئے ادارے اب بھی اپنے آپریشنز کے ابتدائی مراحل میں ہیں، جن میں کِیا سب سے پرانا ہے جس کی پیداوار کو…

ہمیں ساتویں جنریشن کی ایلانٹرا اس لیے نہیں ملی

تو 21 مارچ 2021ء کو ہمیں پاکستان ڈومیسٹک ماڈل چھٹی جنریشن کی ایلانٹرا ملی اور اب ملک کا بچہ بچہ اِس گاڑی کو جانتا ہے۔ اب ذرا ایک سال پہلے پر نظر ڈالیں (18 مارچ 2020 کو) جب ہیونڈائی نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ساتویں جنریشن کی ایلانٹرا…

ہیونڈائی ایلانٹرا کی مکمل تفصیلات اور فیچرز ظاہر ہو گئے!

دنیا بھر میں کومپیکٹ کار کیٹیگری میں سوِک اور کرولا ایک دوسرے کا مقابلہ کرتی ہیں۔ گو کہ اس سیگمنٹ میں بہت سی دوسری گاڑیاں بھی آ چکی ہیں، لیکن کامیابی نسل در نسل کرولا اور سوِک کے دامن ہی میں آئی ہے۔ پھر جب معاملہ پاکستان کے آٹو موبائل…

گاڑیاں ڈھونے والے غیر محفوظ ٹرالرز – لوکل آٹو انڈسٹری کے لیے ایک گمبھیر مسئلہ!

نئے برانڈز اور ماڈلز کی آمد کے ساتھ پاکستان میں کار انڈسٹری خوب پھل پھول رہی ہے۔ نتیجتاً نئی گاڑیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے مسائل بھی بڑھ رہے ہیں۔ ہر سال ایسی خبریں سامنے آتی ہیں کہ کوئی ٹریلر الٹ گیا جس کے نتیجے میں نئی نویلی…

ایپل الیکٹرک وہیکل ڈیل میں ہیونڈائی/کِیا کو اربوں ڈالرز کا نقصان کیسے ہوا؟

آیۓ دیکھیں کہ ایپل نے اپنی الیکٹرک وہیکل ڈیل میں ہیونڈائی/کِیا موٹر گروپ کو کس طرح نقصان پہنچایا۔ یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ایپل کِیا/ہیونڈائی کے ایک ماتحت ادارے کو ایپل برانڈ کی EV بنانے میں شامل کر رہا ہے۔ ان کمپنیوں میں مذاکرات…

کم عمری کی ڈرائیونگ کا خطرہ ۔۔ پاکستان میں جاری!

کم عمری کی ڈرائیونگ کے خطرات ایسا موضوع ہے جو جس پر ہم کئی تحریریں شائع کر چکے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس کے خلاف مسلسل مہمات چلا رہے ہیں، لیکن بدقسمتی سے ہمیں اب بھی اس خطرناک اور غیر قانونی حرکت کا سامنا ہے۔ حال ہی میں ملتان کی…

کیا ہونڈا ایچ آر-وی ایک مرتبہ پھر پاکستان آ رہی ہے؟

سوچ تو کاش والی ہی ہے لیکن ایک افواہ اُڑی ہوئی ہے اور جہاں دھواں اٹھتا نظر آتا ہے تو اس کا مطلب ہے آگ ضرور لگی ہوئی ہے، اور افواہ یہ ہے کہ یہ ہونڈا ‏HR-V پاکستان میں واپس آ سکتی ہے۔ چند مہینے پہلے میں نے ہونڈا CR-V کے حوالے سے اپنی رائے…

بریکنگ – چنگان ایلسوِن کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا

بالآخر وہ دن آ ہی گیا، چنگان نے اپنی اس گاڑی کی قیمت کا اعلان کر ہی دیا کہ جس کا 2021ء میں سب سے زیادہ شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے، یعنی "ایلسوِن"۔ قیمت کی باضابطہ رونمائی چنگان کے آفیشل فیس بک پیج پر رات 12 بجے کی گئی تھی۔ گو کہ اس وقت رات…

انجن میں پانی کی بجائے کولنٹ استعمال کرنا کیوں ضروری؟

آپ کی گاڑی انجن جس کو "انٹرنل کمبسشن انجن" بھی کہا جاتا ہے اپنے آپریشن کے دوران بہت سے ہیٹ پیدا کرتا ہے۔ انجن کے درجہ حرارت کو نارمل رکھنے کیلئے اس میں ایک کولنگ سسٹم استعمال کیا جاتا ہے جو ریڈی ایٹر، پنکھوں، ہوزِز،تھرموسٹیٹ و دیگر چیزوں کا…

پروٹون ساگا پاکستان میں اِس تاریخ کو آئے گی!

پروٹون X70 کے بعد یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ اگلے مہینے پاکستان میں پروٹون ساگا بھی آئے گی۔ ہم اس گاڑی کے بارے میں تمام معلومات مختصراً پیش کر رہے ہیں: پروٹون ساگا دسمبر 2020 کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں فروخت کے لیے دستیاب ہوگی۔…

آخرکار! پاکستان میں پروٹون ایکس 70 اس تاریخ کو آئے گی

اس تحریر میں ہم پروٹون X70 کی نئی اپڈیٹس اور اس کے خصوصی فیچرز پر بات کریں گے۔ X70 دسمبر 2020 کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں فروخت کے لیے دستیاب ہوگی۔ یہ ملائیشیا سے آنے والی CBU /امپورٹ ہوگی۔ الحاج گروپ لوکل پارٹنر ہے۔ آٹو پالیسی…

ہونڈا سوِک 2011ء 11 ویں جنریشن کی ‘پروٹوٹائپ’ صورت میں رونمائی

جب بھی سوِک یا کرولا کی کوئی خبر آتی ہے تو گاڑیوں کے شوقین افراد اچھل پڑتے ہیں۔ کومپیکٹ کار کے شعبے میں دنیا کے مشہور نام ہونڈا سوِک کی اس وقت 10 ویں جنریشن موجود ہے جو 2015ء میں آئی تھی۔ حالانکہ اب گاڑیوں کے خریداروں میں کراس اوورز اور…

کیا نئی اِسوزو ایم یو-ایکس پاکستان میں لانچ ہونی چاہیے؟

اِسوزو نے نئی MU-X کی رونمائی کر دی ہے، جو 3 قطاریں رکھنے والی SUV ہے۔ یہ گاڑی تیسری جنریشن کی نئی Dmax رکھتی ہے جو پچھلے سال/اکتوبر 2019ء میں تھائی لینڈ اور دوسرے علاقوں کے لیے لانچ کی گئی تھی۔ اب تک نئی MU-X تھائی لینڈ میں دستیاب ہے لیکن…