براؤزنگ زمرہ

خبریں

حکومت نے معذوروں کے لیے ڈیوٹی فری کار اِمپورٹ پالیسی میں ترمیم کر دی

وفاقی حکومت نے کسٹمز ڈیوٹی فری کاروں کی درآمد کے تحت معذور افراد کی اسکیم میں ترمیم کی اجازت دے دی ہے۔ حکومت نے نئی ترامیم کے تحت گاڑی امپورٹ کرنے والے فرد کے انکم بریکٹ میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزیر اعظم  کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر…

پاکستان میں آنے والی ایم جی موٹرز کی کاروں کی خصوصیات اور فیچرز

پاکستان میں آنے والی ایم جی موٹرز کی کاروں کی خصوصیات اور فیچرز یہ خبریں بہت تیزی سے گردش کر رہی ہیں کہ MG موٹرز کی SUVs، HS اور ZS EV پاکستانی مارکیٹ میں آ رہی ہیں۔ مورس گیراجز (MG) موٹرز یوکے لمیٹڈ ایک برطانوی آٹوموٹو کمپنی ہے، جو اب…

چوتھی جنریشن کی نئی ہیونڈائی ٹکسن کی رونمائی!

ہیونڈائی نے آج انٹرنیشنل مارکیٹ کے لیے نئی ہیونڈائی ٹکسن کا ایک نظارہ پیش کیا ہے۔ عالمی سطح پر کراس اوور یوٹیلٹی گاڑیوں/CUVs اور اسپورٹس یوٹیلٹی گاڑیوں/ SUVs کی پچھلی ایک دہائی میں غیر معمولی ڈیمانڈ دیکھنے میں آئی ہے۔ لیکن اس سلسلے میں کچھ…

کیا کِیا سورنٹو پاکستان آ رہی ہے؟

یہ افواہیں گردش کر رہی ہے کِیا اسپورٹیج کے بعد کمپنی ایک اور SUV، کِیا سورنٹو، پاکستان لا رہی ہے۔ پاک ویلز میں آپ کو اس بارے میں ذرا تفصیل سے آگاہ کرے گا۔ دنیا بھر میں عام سیڈانز کی فروخت کم ہو رہی ہے، اور ذرا اونچی گاڑیوں کی خریداری کا…

اگست 2020ء میں کاروں کی فروخت میں 16 فیصد اضافہ

پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن (PAMA) کے مطابق اگست 2020ء میں کاروں کی فروخت سال بہ سال میں 16 فیصد اضافے کے ساتھ 11,678 تک پہنچ گئی جو اگست 2019ء میں 10,102 تھی۔ اس مثبت ٹرینڈ کی بڑی وجہ کم شرحِ سود اور لوکل مارکیٹ میں بڑھتی…

لوسڈ ایئر: ٹیسلا موٹرز کا ایک نیا مقابل

لوسڈ موٹرز (Lucid Motors) اپنی نئی لوسڈ ایئر الیکٹرک کار کے ساتھ ٹیسلا موٹرز کا ایک مقابل بن کر ابھرا ہے۔ اس وقت مکمل الیکٹرک گاڑیاں دنیا بھر کے تقریباً تمام ہی کار برانڈز کی نمبر ایک ترجیح ہے۔ ایک دہائی پہلے ٹیسلا کے لیے بڑی مارکیٹ…

ایف بی آر نے 19 لگژری کاریں ضبط کر لیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے مشتبہ ڈاکیومنٹس پر 19 لگژری کاریں ضبط کر لی ہیں۔ ایف بی آر کا بے نامی زون غیر درج شدہ دولت اور بے نامی اکاؤنٹس کی تحقیقات کرتا ہے۔ پکڑی گئی گاڑیوں میں ‏BMW اور مرسڈیز شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…

ہونڈا یارِس کو ٹکر دینے کے لیے پاکستان میں 7ویں جنریشن کی سٹی لائے گا

ہونڈا اٹلس پاکستان میں 7 ویں جنریشن کی سٹی لانچ کرکے ٹویوٹا یارِس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اس سے پہلے پاک ویلز نے بتایا تھا کہ ہونڈا لوکل مارکیٹ میں چھٹی جنریشن جاری کرے گا، لیکن اب اسے اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق…

ٹویوٹا جلد ہی پاکستان میں کرولا کراس لانچ کرے گا!

ٹویوٹا انڈس موٹرز اپنی کراس اوور SUV، کرولا کراس، جلد ہی پاکستان میں لانچ کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عام سیڈان گاڑیوں کی سیلز میں کمی ہوتی جا رہی ہے اور خریدار ذرا اونچے قد کاٹھ کی گاڑیوں کا رُخ…

فورچیونر ٹی آر ڈی اب دستیاب ہے – کیا ٹویوٹا نئے فیس لفٹ/جنریشن کی تیاری کر رہا ہے؟

ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) نے معمولی تبدیلیوں کے ساتھ فورچیونر کا چوتھا ویرینٹ جاری کر دیا ہے جس کا نام فورچیونر TRD ہے۔ اس سے پہلے یہ SUV تین ویرینٹس رکھتی تھی سگما4، فورچیونر V اور فورچیونر G۔ ایکسٹیریئر: نئی SUV میں پاور بیک ڈور بٹن کے…

ایس-کلاس مرسڈیز ڈبلیو 223 کے بارے میں سب کچھ جانیں

مرسڈیز کی S-کلاس کئی دہائیوں سے معیار بنی ہوئی ہے اور نئی مرسڈیز W223 بھی ویسی ہی ہے۔ جدید اور اسمارٹ ترین مرسڈیز "فیکٹری 56" سے آچکی ہے۔ اعداد و شمار دیکھیں تو 80 فیصد S-کلاس کے صارفین S-کلاس پر واپس ضرور آتے ہیں۔ مرسڈیز ‏W223 کا…

فا وی2 کی قیمت بڑھا دی گئی!

الحاج فا موٹرز نے اپنی ہیچ بیک فا V2 کی قیمت میں 35.000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق 1300cc کی یہ گاڑی اب 16,09,000 روپے کی ہوگی، جبکہ پرانی قیمت 15,74,000 روپے تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے نئی قیمت یکم ستمبر 2020 سے نافذ…

پرانی ہونڈا سی ڈی 70 پر نیا اسٹیکر لگا دیا گیا

اٹلس ہونڈا نے ہونڈا ‏CD70 پر نیا اسٹیکر لانچ کر دیا ہے، لیکن اُسی پرانی باڈ ی کے ساتھ۔ یہ نیا اسٹیکر پیلے اور نیلے رنگ کا ملاپ رکھتا ہے، جبکہ اس میں لال اور کالے رنگ کی جھلک بھی نظر آتی ہے۔ اس کے علاوہ کالے رنگ کی موٹر سائیکل پر موجود…

کِیا پکانٹو کی قیمت بڑھا دی گئی

کِیا لکی موٹرز نے اپنی آٹومیٹک ہیچ بیک کِیا پکانٹو کی قیمت میں 50,000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ البتہ 1000cc گاڑی کے مینوئل ویرینٹ کی قیمت فی الحال یہی رہے گی۔ اِس نئے اضافے کے ساتھ پکانٹو آٹومیٹک کی قیمت اب 20.49 لاکھ روپے ہوگی۔…

ٹویوٹا نے نئی 1.6 لیٹر مینوئل آلٹس لانچ کر دی

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پاکستانی مارکیٹ کے لیے نئی کرولا 1.6L مینوئل الٹس لانچ کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی کار 6-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ آتی ہے۔ ٹویوٹا نئی آلٹس 8 مختلف رنگوں میں متعارف کروا رہی ہے، جو صارفین کو…
Join WhatsApp Channel