براؤزنگ زمرہ

خبریں

کِیا نے اپنی گاڑیوں کی بُکنگ شروع کردی

اس مہینے کے شروع میں کِیا نے پکانٹو، سپورٹیج اور مقامی طور پر تیار شدہ کِیا سٹونک کے تمام ویرینٹس کی بکُنگ کو معطل کر دیا تھا اور صرف چند ہفتوں کے بعد ہی کمپنی نے ان گاڑیوں کی نئی قیمتوں پر بکنگ دوبارہ کھول دی ہے۔ درآمد شدہ سٹونک،…

خوشخبری – ٹویوٹا نے گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کردی

اس ماہ کے آغاز میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا پاکستان نے اپنی تمام کاروں کی بکنگ معطل کر دی ہے۔ کمپنی نے کہا کہ مارکیٹ کے موجودہ غیر یقینی اور غیر مستحکم حالات کی وجہ سے ٹویوٹا کے تمام ماڈلز کے آرڈرز کو اگلے نوٹس تک بند کر دیا گیا ہے۔…

پروٹون ساگا کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان میں رواں سال 2022 میں دوسری بار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ دیگر گاڑیوں کی طرح پروٹون ساگا کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ کمپنی نے پروٹون ساگا کی قیمتوں میں دو مختلف ٹائم لائنز کے مطابق اضافے کا اعلان کیا ہے۔ پروٹون ساگا…

پرنس DFSK نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

سال 2022 میں دوسری بار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کِیا اور چنگان کے بعد اب پرنس DFSK نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ 20 اپریل 2022 سے لاگو ہونے والی نئی ایکس فیکٹری قیمتیں یہ ہیں۔  DFSK…

چنگان نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

کِیا لکی موٹرز کی جانب سے کار کی قیمتوں میں 300000 روپے تک کے اضافے کے ایک دن بعد ہی چنگان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں بہت بڑا اضافہ کیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا یہ سلسلہ رکنے والا نہیں ہے اور خریداروں کے لیے کوئی فوری…

مارچ 2022 میں CKD کٹس کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں نہ صرف مسلسل اضافہ ہو رہا ہے بلکہ گاڑیوں کی ڈیلیوری میں بھی تاخیر جیسا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ ان تمام مسائل کے باجود ایسا لگتا ہے کہ مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان بیورو آف…

کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کِیا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل کمپنی کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں کی بکنگز بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ خیال رہے کہ 1 مارچ 2022 کے بعد سے یہ دوسرا بڑا اضافہ ہے۔ بہرحال، ایک نوٹیفکیشن کے…

1.6L ایلانٹرا GL بمقابلہ کرولا آلٹس 1.6L A/T – تفصیلی موازنہ

ہیونڈائی نشاط نے ایلانٹرا کا نیا ویرینٹ 1.6L لانچ کیا ہے۔ جسے ہیوںڈائی ایلانٹرا GL بھی کہا جاتا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم ٹویوٹا کرولا 1.6L آلٹس آٹومیٹک کا موازنہ نئی ایلانٹرا کیساتھ کریں گے۔ دونوں گاڑیاں سی سیگمنٹ سیڈانز ہیں۔ یعنی دونوں گاڑیوں…

ایلانٹرا 1.6L کے فیچرز و دیگر خصوصیات

ہیونڈائی نشاط  نے آج نئی 1.6L ایلانٹرا لانچ کی ہے۔ یہ گاڑی ایلانٹرا کا دوسرا ویرینٹ ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے مارکیٹ میں 2.0L ایلانٹرا مارکیٹ میں لانچ کی۔ چونکہ 1.6L ایلانٹرا ایک سی سیگمنٹ کار ہے لیکن قیمت کے لحاظ سے کمپنی بی سیگمنٹ ٹویوٹا…

1.6L ایلانٹرا کی قیمت اور بکنگ

ہیونڈائی ایلانٹرا کا نیا ویرینٹ آ چکا ہے۔ گاڑی ہیونڈائی کی ڈیلرشپس پر پہنچا دی گئی ہے اور ڈسپلے بھی کر دی گئی ہے۔ گاڑی کی قیمت اور بکنگ سے متعلق تفصیلات ذیل میں درج ہیں۔ ہیونڈائی ایلانٹرا کی قیمت ایلانٹرا کے نئے ویرینٹ کی ایکس ​​فیکٹری…

1.6L ایلانٹرا آفیشلی لانچ کر دی گئی

آخر کار انتظار ختم ہوا! ہیونڈائی نے ایلانٹرا کا دوسرا ویرینٹ لانچ کر دیا ہے۔ گاڑی کے فیچرز اور قیمت سے متعلق ہم تمام معلومات رکھتے ہیں۔ گاڑی ہیونڈائی کی ڈیلرشپس پر پہنچا دی گئی ہے۔ ہیونڈائی ایلانٹرا کے ویرینٹس اب مارکیٹ میں ایلانٹرا کے…

پیٹرول کی قیمت میں 83.50 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز، ذرائع

نئی حکومت کے لیے پہلا سخت امتحان یہ ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کی قیمت میں غیرمعمولی اضافے کی تجویز دی ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 28 فروری کو اعلان کیا تھا کہ جون 2022 میں اگلے بجٹ تک پیٹرول کی…

ڈیزل کی قیمت 200 روپے فی لیٹر سے بڑھنے کا خدشہ

ڈیزل کی قیمت پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر سکتی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی ریکارڈ بلند قیمت اور امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 اپریل سے وفاقی حکومت…

ہیونڈائی ایلانٹرا 1.6L کی متوقع قیمت

آج سے چند روز قبل ہم نے آپ کو نئی ہیونڈائی ایلانٹرا 1.6L کی متوقع لانچ کے بارے میں بتایا تھا۔ ہمارے ذرائع نے ہمیں بتایا کہ ہیونڈائی نشاط عید سے قبل گاڑی کو لانچ کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ تاہم، ابھی تک کوئی تصدیق شدہ تاریخ سامنے نہیں آئی۔…

سوزوکی آلٹو کی سیل نے مارچ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

ماہانہ PAMA سیلز رپورٹ کے مطابق، ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باوجود مارچ 2022 میں کاروں کی فروخت میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوا ہے۔ اس سے زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ سوزوکی آلٹو ایک بار پھر سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار کے طور پر سامنے…
Join WhatsApp Channel