-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
- Yadea T5 میں پاور اور فیچرز اپ گریڈز — قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- تیز رفتار ڈرائیونگ سے ہونے والی موت ناقابل ضمانت جرم قرار
- ہیول H6 PHEV کے آفیشل فیچرز و خصوصیات
- اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- کراچی میں پاک ویلز گرینڈ آزادی آٹو شو 2025 کا انعقاد
- الیکٹرک بائیک خریدنے والے کو اب 1 لاکھ روپے ملیں گے
- الیکٹرک SUV اوموڈا E5 کی خصوصی تصاویر
- جیکو جے 6 الیکٹرک SUV کی خصوصی تصاویر
- ایک اور الیکٹرک ایس یو وی Omoda E5 لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
براؤزنگ زمرہ
خبریں
پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری کو شدید خطرہ
وفاقی حکومت کی نئی معاشی پالیسی، جس نے ضروری اشیا کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) سے پیشگی منظوری لی ہے، نے آٹو انڈسٹری کے لیے سنگین مسائل کھڑے کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، یہ طریقہ کار آٹو انڈسٹری کی دیگر بڑی درآمدات کے ساتھ گاڑیوں کی…
پیجو 2008 کی قیمت میں حیران کن طور کمی
ایک طرف جبکہ بائکس اور گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے تو دوسری جانب ایک ایسی کار کمپنی بھی موجود ہے جس نے اپنی گاڑی کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ لکی موٹرز نے پیجو 2008 ایکٹیو کی قیمت میں 250000 روپے کمی کی ہے۔
یہ آفر محدود مدت…
سندھ حکومت نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ کم کردیا
گزشتہ رات حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کا اعلان کیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 30 روپے کا اضافہ کر دیا۔ مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کے ساتھ ہمدردی کرنے اور ان کا بوجھ بانٹنے کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے مزید اضافہ
وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق 3 جون 2022 سے…
ہنڈا کے بعد یاماہا بائکس کی قیمتوں میں بھی اضافہ
ہنڈا کیجانب سے قیمتیں بڑھانے کے بعد اب یاماہا نے بھی بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ یاماہا کی جانب سے رواں سال یہ تیسرا اضافہ ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق کل 3 جون سے ہو جائے گا۔
یاماہا بائکس کی نئی قیمتیں
یاماہا YB125Z (سرخ/سیاہ) کی…
سوزوکی بائکس کی قیمتوں میں اضافہ
ہنڈا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی بائکس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ بائکس کی نئی قیمتوں کا اطلاق کل 3 جون سے ہوگا۔
سوزوکی بائکس کی نئی قیمتیں
سوزوکی GD110S کی قیمتوں میں 5000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائک کی نئی قیمت…
8 سال قبل چوری ہونیوالی بائک پولیس استعمال کرنے لگی
لاہور میں مقیم ایک شخص کو اس وقت جھٹکا لگا جب اُسے آٹھ سال قبل چوری ہونے والی اپنی موٹر سائیکل کا ای-چالان موصول ہوا۔ معاملات مزید پیچیدہ تب ہوئے جب اُسے پتہ چلا کہ شہر کے سبزہ زار محلے میں پولیس اہلکار اس کی موٹر سائیکل استعمال کر رہے ہیں۔…
لاہور ہائی کورٹ نے ای چالان کو غیر قانونی قرار دے دیا
لاہور ہائی کورٹ نے ایک حیران کن فیصلہ سناتے ہوئے ای چالان کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق سلیم شیخ نے آج محفوظ کیے گئے فیصلے میں کہا کہ لاہور میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) کے ای چالان غیر قانونی ہیں۔
عدالت نے…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا گیا
گزشتہ ہفتے حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا۔ عوام نے اس اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پیٹرول کی قیمتوں کے اضافے میں حالیہ اضافے کے بعد حکومت نے عوام کو قیمتوں میں مزید اضافے سے خبردار کیا۔ لیکن حکومت نے…
ہنڈا بائکس کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ
ہنڈا نے ایک بار پھر بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں ہنڈا نے بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ جس کے بعد ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔
ہنڈا بائکس کی نئی قیمتیں
ہنڈا بائکس کی نئی…
10 لاکھ کاروں کی پیداوار پر ٹویوٹا پاکستان کا جشن
پاکستان کی سب سے قدیم آٹو مینوفیکچرنگ کمپنیوں میں سے ایک ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے 1993 میں کمپنی کے قیام کے بعد سے لے کر اب تک 10 لاکھ کار یونٹس بنانے کا سنگ میل حاصل کر لیا ہے۔ ٹیم ٹویوٹا پاکستان نے کراچی میں کمپنی کے اسمبلی پلانٹ میں اس…
ہیونڈائی نے دوبارہ بُکنگ کا آغاز کر دیا لیکن ایک شرط پر۔۔۔
ہیونڈائی نشاط موٹر نے اپنے صارفین کو ایک اچھی خبر سنائی ہے اور وہ یہ ہے کہ کمپنی نے دوبارہ بُکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی نے ڈیلرز کے لیے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا کہ ہمیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ HNMPL مینجمنٹ نے آپ کے…
گاڑی میں ٹرانسمشن کی خرابی، صارف کا پاک سوزوکی کیخلاف مقدمہ
ایک صارف پاک سوزوکی کو اپنی سوزوکی آلٹو کی ٹرانسمیشن ٹھیک نہ کرنے پر عدالت لے گیا۔ صارف کے وکیل کیجانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس کے مطابق اس نے مئی 2021 میں سوزوکی کراؤن موٹرز، فیصل آباد سے ایک بالکل نئی آلٹو VXL خریدی تھی۔ تاہم، 4…
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےنئی ہیونڈائی سوناٹا خرید لی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئی ہیونڈائی سوناٹا خرید لی ہے۔ ایک مقامی سپورٹس چینل کے مطابق کپتان اپنی نئی گاڑی میں لاہورکی ایک مقامی تقریب میں پہنچے۔ ویڈیو میں انہیں سیاہ سوناٹا چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران حسن علی اور…
پاکستان میں چنگان کراس اوور کی مزید 2 کراس اوررز آ رہی ہیں
پاکستان میں چنگان کراس اوور کی مزید 2 کراس اوررز آ رہی ہیں۔ کمپنی کے مطابق دو نئی کراس اوورز جلد دیکھنے کو ملیں گی۔ ان میں سے ایک اوشان X5 اور دوسری چنگان CS35 پلس ہے۔
چنگان اوشان X5
اوشان X5 پاکستان میں جلد آںے والی چنگان کی دو کراس…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔