قاتل ڈرائیوروں کے لیے مقرر سزائیں مزید سخت کرنے پر غور

برطانیہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو مزید سخت سزائیں دینے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے جس کا مقصد ملک میں ٹریفک حادثات اور ان میں ہونے والی ہلاکتوں پر قابو پانا ہے۔ اس حوالے سے ایک قانونی…