Browsing Category

Urdu

شیخوپورہ کارخانے کی توسیع مکمل؛ نئی ہونڈا موٹر سائیکلوں کی آمد متوقع

پاکستان میں سب سے زیادہ موٹر سائیکلیں فروخت کرنے والے ادارے ایٹلس ہونڈا (Atlas Honda) نے شیخوپورہ میں قائم کارخانے کی توسیع مکمل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سے کارخانے کی استعداد بڑھانے…

کرولا اپنی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فیس لِفٹ 15 مارچ 2017 کو حاصل کرنے جارہی ہے۔

ایک حیران کن تخلیق، ایک انڈین ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ٹویوٹا کِرلوسکرموٹر  15  مارچ    2017  کو اپنی فلیگ شِپ پیسنجر کار کی فیس لِفٹ متعارف کروانے جا رہی ہے۔ہنڈائی الینٹرا کی پسندیدگی اورسیڈان کی درمیانی…

1957 فراری 335 S کی نیلامی؛ تاریخی گاڑی 34.9 ملین ڈالر میں فروخت

1950 کی دہائی میں مشہور برطانوی موٹر ریسرز کے زیر استعمال رہنے والی فروری 335 S کو نیلام کردیا گیا ہے۔ 34.9 ملین ڈالر میں نیلام ہونے والی یہ تاریخی گاڑی اب تک فروخت ہونے والی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک بن گئی…

سردیوں میں ونڈ سکرین کی دھند سے پریشان ہیں؟ آیئے اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ جانتے ہیں۔

جی قارئین! آج ہم سردیوں میں گاڑی کی سکرین پرپانی کے انجماد کو زیربحث لا کر اس کا حل بتائیں گے۔ شاید آپ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ اس بات میں کیا رکھا ہے مگر میرا زاتی خیال ہے کہ اس بارے میں درست بات سمجھائی جانی…

پاکستانی ہونڈا سِوک 2016 کا کچا چٹھا (دوسرا حصہ)

اس مضمون کا پہلا حصہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ہونڈا سِوک کے پہیے اور سسپنشن پاکستان میں دستیاب نویں جنریشن ہونڈا سِوک میں صارفین کو سسپنشن کے بہت مسائل درپیش ہوئے۔ اس بار ہونڈا ایٹلس نے سمجھداری کا ثبوت…

ہونڈا سِوک 2016 پاک ویلز کے استعمال شدہ گاڑیوں کے صفحہ پر برائے فروخت!

پاک ویلز بلاگ کی روایت رہی ہے کہ اپنے قارئین کو پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے شعبے میں ہونے والی ہر ہر سرگرمی سے متعلق مصدقہ معلومات جلد از جلد فراہم کی جائیں۔ اپنی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہم نے…

نئی مرسڈیز AMG پہلی مرتبہ فلم ٹرانسفارمرز میں جلوہ گر ہوگی

گو کہ ٹرانسفارمرز کو گاڑیوں سے متعلق بہترین فلموں میں شمار نہیں کیا جاتا لیکن بہرحال یہ فلم سیریز خاصی مقبول ہے۔ فلم کی کہانی بیرون دنیا سے آنے والے مخلوق کے گرد گھومتی ہے جو زمین پر رہنے کے لیے سُپر کارز کا…

پاکستان آٹو شو 2017 – 3 سے 5 مارچ تک کراچی میں منعقد ہوگا

تیرہواں پاکستان آٹو اینڈ پارٹس شو (PAPS) آئندہ سال 3 سے 5 مارچ کے دوران ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگا۔ پاکستان میں گاڑیوں اور پرزہ جات کی تیاری سے وابستہ اداروں کی تین روزہ نمائش پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو…

ٹویوٹا گاڑیوں کے بریکس بنانے والے کارخانے میں آتش زدگی

ٹویوٹا آسین سیکو کے ذیلی ادارے ایڈوِکس (Advics) کے کارخانے میں آگ لگ جانے کے باعث چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ وسطی جاپان میں قائم اس کارخانے میں ٹویوٹا گاڑیوں کے لیے بریکس تیار کیے جاتے ہیں۔ تحقیقات کے بعد آگ…

پاک ویلز پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی 10 گاڑیاں (جنوری تا مارچ 2016)

پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی آن لائن خرید و فروخت میں پاک ویلز کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ ہزاروں نہیں لاکھوں کی تعداد میں لوگ اس ویب سائٹ پر روزانہ حاضری دیتے ہیں۔ ان میں گاڑیوں سے دلچسپی رکھنے والوں کی…

بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کے لوہے سے موٹر سائیکلوں کی تیاری

بھارت کے پہلے طیار بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کے لوہے سے اب موٹر سائیکلیں تیار کی جائیں گی۔ اس تاریخی جہاز کو 1997ء میں فارغ کردیا گیا تھا جس کے بعد سال 2014ء میں اسے توڑ کر ختم کردیا گیا تھا۔ بعد ازاں…