الرٹ: لاہور پولیس کی نئی یونیفارم پاکستان آرمی کے ڈریس سے بہت مشابہت رکھتی ہے

آج کام پر آتے وقت میں نے سوچا کہ ملک میں مارشل لاء لگ گیا ہے کیونکہ لاہور شہر میں اولیو گرین کلر کے یونیفارم میں ملبوس بہت سے قانون نافز کرنے والے اداروں کے اہلکار پھر رہے تھے۔ پوچھنے پر پتہ چلا کہ لاہور…

پہلی تھل جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا؛ 3 سے 5 نومبر تک جاری رہے گی

پہلی تھل جیپ ریلی کا آغاز آج بروز جمعرات 3 نومبر کو ضلع مظفر گڑھ اور لیہ کے صحرائی علاقے میں ہو رہا ہے۔ اپنی نوعیت کی پہلی تین روزہ ریلی بروز ہفتہ 5 نومبر تک جاری رہے گی۔ پہلے روز ریلی میں حصہ لینے کے خواہشمند…

دبئی میں D5 نمبر پلیٹ ساڑھے 9 کروڑ روپے میں نیلام

مشرق وسطی میں رہنے والوں کے منفرد، دلچسپ اور عجیب و غریب شوق سے کون واقف نہیں۔ تیل کی دولت سے مالا مال اس خطے کے امیر کبیر باسی کبھی کسی نئی سُپر کار کی خریداری کرتے نظر آتے ہیں، کبھی اپنی 'گولڈ پلیٹڈ' گاڑیوں…