چنگ چی رکشہ پر پابندی: بس مافیا کی جیت یا حکومتی نا اہلی؟

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے موٹر سائیکل رکشہ، جسے عرف عام میں چنگ چی بھی کہا جاتا ہے، پر پابندی کو ایک ماہ مکمل ہونے والا ہے۔ 5 اگست کو لگنے والی اس پابندی کے بعد لوگوں کی جانب سے متضاد ردعمل سامنے آ یا۔ ایک…
Join WhatsApp Channel