Browsing Category

Urdu

ڈیزل اور پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کی تیاری پر پابندی کا فیصلہ

آبادی و معیشت کے اعتبار سے یورپ کے سب سے بڑے ملک جرمنی نے سال 2030 تک ڈیزل اور پیٹرول گاڑیوں کی تیاری پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمنی کی قانون ساز کابینہ میں ہونے والی ایک طویل بحث کے بعد تمام 16 ریاستوں کے…

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی پاکستان میں نئی کرولا لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی پاکستان میں نئی کرولا متعارف کروانے کی تیاری کر رہا ہے جس کی تصدیق ان حالیہ تصویروں سے ہوسکتی ہے جو ہمیں ٹویوٹا فیکٹری کے زرائع سے ملی ہیں۔ اس کے فیس لفٹ کے متعلق ابھی بہت قلیل معلومات…

آئیڈیاز 2016 کا انعقاد؛ کراچی ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کی تفصیلات جاری کردیں

پاکستان کے سب سے بڑی شہر کراچی میں 22 نومبر سے بین الاقوامی دفاعی نمائش "آئیڈیاز 2016" کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔ ہر سال منعقد ہونے والی یہ دفاعی نمائش چار روز تک کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری رہے گی۔ اس نمائش کی…

قدیم و نایاب گاڑیوں کی ریلی 20 نومبر کو پشاور میں ہوگی

خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ میں سرگرم عمل ادارے ٹوؤرزم کارپوریشن خیبر پختونخوا (TCKP)، کلاسک لینڈ رُووَر اور ونٹیج کار کلب پاکستان (VCCP) کے زیر اہتمام قدیم و نایاب گاڑیوں کی ساتویں ریلی بروز اتوار 20 نومبر…

کیا سوزوکی سیاز پاکستان میں کامیاب ہونے کے لیے صحیح راستے پر ہے؟

جب پاک سوزوکی نے پاکستان میں کزاشی متعارف کروائی تو انہوں نے اپنی مصنوعات کی پروڈکٹ لائن پر نظرثانی کرنے پر روشنی ڈالی۔ اگرچہ کمپنی وتارا اور سیاز متعارف کروا چکی ہے حقیقت پھر بھی وہی ہے کہ لوگ انہیں پہنچ سے…

الرٹ: لاہور پولیس کی نئی یونیفارم پاکستان آرمی کے ڈریس سے بہت مشابہت رکھتی ہے

آج کام پر آتے وقت میں نے سوچا کہ ملک میں مارشل لاء لگ گیا ہے کیونکہ لاہور شہر میں اولیو گرین کلر کے یونیفارم میں ملبوس بہت سے قانون نافز کرنے والے اداروں کے اہلکار پھر رہے تھے۔ پوچھنے پر پتہ چلا کہ لاہور…

پہلی تھل جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا؛ 3 سے 5 نومبر تک جاری رہے گی

پہلی تھل جیپ ریلی کا آغاز آج بروز جمعرات 3 نومبر کو ضلع مظفر گڑھ اور لیہ کے صحرائی علاقے میں ہو رہا ہے۔ اپنی نوعیت کی پہلی تین روزہ ریلی بروز ہفتہ 5 نومبر تک جاری رہے گی۔ پہلے روز ریلی میں حصہ لینے کے خواہشمند…

دبئی میں D5 نمبر پلیٹ ساڑھے 9 کروڑ روپے میں نیلام

مشرق وسطی میں رہنے والوں کے منفرد، دلچسپ اور عجیب و غریب شوق سے کون واقف نہیں۔ تیل کی دولت سے مالا مال اس خطے کے امیر کبیر باسی کبھی کسی نئی سُپر کار کی خریداری کرتے نظر آتے ہیں، کبھی اپنی 'گولڈ پلیٹڈ' گاڑیوں…

دلچسپ واقعہ: کار چور نے معذرت اور پیسوں کے ساتھ گاڑی واپس پہنچا دی

گاڑی چوری ہوجانے کا 'دھچکا' وہی لوگ محسوس کرسکتے ہیں کہ جو کبھی اس صورتحال کا شکار ہوئے ہوں۔ خدا نہ کرے آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہو لیکن گاڑی کو اپنی جگہ نہ پا کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے پیروں تلے زمین نکل گئی ہو۔…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے تک اضافہ کی تجویز

پاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتیں تجویز کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ ماہ نومبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سفارشات مرتب کرلی ہیں۔ مقامی خبری اداروں کے مطابق…

PakWheels Android App Now In Urdu

The tech revolution took over the world, including Pakistan, at the start of 21st century. On one hand, we saw a whole new lot of TV and radio stations, and on the other hand, we saw the internet opening new…